برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی
لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی)ملائیشیا کی کمپنی پروٹون نے سیڈان ساگا کی قیمت میں دو لاکھ 24 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔دیگر کار کمپنیوںٹویوٹا، سوزوکی، ہونڈا، کِیا، ہنڈائی، یونائیٹڈ موٹرز اور چنگان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاروں کی قیمتوں میں پہلے ہی اضافہ کر دیا… Continue 23reading پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی
لاہور(این این آئی)پنجاب میں شوگر ملز چلنے کے بعد مقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے،نئی پیداوار آنے کے بعد لاہور کے اکثر علاقوں میں موٹی اور معیاری مقامی چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو تک آ گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 86 سے 87 روپے ہوگئی… Continue 23reading پنجاب میں شوگرملز چلنے کے بعدمقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی
لاہور( این این آئی)موسم سرما کے پھل کینو کا برآمدی سیزن شروع ہو گیا تاہم گزشتہ سالوں کے مقابلے میں رواں سیزن میں برآمد کنندگان میں روایتی گرمجوشی نظر نہیں آرہی۔اطلاعات کے مطابق سرگودھا میں اکادُکا فیکٹریاں برآمدات کی تیاری کررہی ہیں۔ کینو کے برآمدکنندگان کو سمندری کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے… Continue 23reading کینوکے برآمدکنندگان کو سمندری کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت299روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت206روپے اور فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اسلام آباد (این این آئی)وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ پیر کو پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوئی معاہدے پر وزارت ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اعلی حکام نے دستخط کئے،ریلوے کے کم آمدن ملازمین… Continue 23reading وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا
لاہور( این این آئی)شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے331روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے228روپے جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
کراچی(این این آئی)حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں 3ارب 90کروڑ ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے، جس میں سے صرف 2ارب 30کروڑ ڈالر بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے حاصل کیے گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 3ارب 90کروڑ… Continue 23reading حکومت نے 4ماہ میں 3ارب 90کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے،وزارت خزانہ
لاہور(این این آئی)پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال کے دوران گیس بحران کی شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ شارٹ فال ایک ارب 80 کروڑ کیوبک فٹ ہے، ملک کے جنوبی علاقوں میں موجود نئے گیس ذخائر ہنگامی بنیادوں پر تلاش کرنا ہوں گے۔سامنے آنے والے دستاویز کے… Continue 23reading پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال میں گیس بحران شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا