اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پچھلے ہفتے ڈالر ٗ پونڈ اور یورو کی کیا صورتحال رہی؟ فاریکس ایسوسی ایشن نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی ) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر154کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان

کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر95پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید152.85روپے سے بڑھ کر153.80روپے اور قیمت فروخت152.95روپے سے بڑھ کر153.90روپے پر جا پہنچی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 152.70روپے سے بڑھ کر154روپے اور قیمت فروخت153روپے سے بڑھ کر154.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر میں3روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے بعد یورو کی قیمت خرید 182.50روپے سے بڑھ کر185روپے اور قیمت فروخت1894روپے سے بڑھ کر187روپے پر جا پہنچی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید211روپے سے بڑھ کر212.50روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر214.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 20پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ یورو کی قدر میں1.20روپے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…