بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ولی عہد کے انٹرویو کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ  7سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے سرکاری ٹی وی کو دئیے گیے انٹرویو کے ملک کی اسٹاک مارکیٹ پربھی مثبت اثرات سامنے آئے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے انٹرویو

کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ تاسی کا مرکزی انڈیکس تجارت کے اختتام پر 2.57 یا 264 پوائنٹس تک پہنچا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ میں یہ معمولی چڑھائو مملکت کی معاشی ترقی سے متعلق گفتگو اور معاشی کارکردگی کے بارے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی گفتگو کیمثبت اثرات کا نتیجہ ہے۔ انہوں بے اپنے انٹرویو میں عوامی سرمایہ کاری فنڈ سے وابستہ کمپنیوں کو مارکیٹ میں متعارف کروانے کے منصوبے کا اعلان کیا اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو آرمکو میں 1 فی صد حصص کی پیش کش ہے۔آرامکو کے حصص میں 13 اعشاریہ 13 فی صد اضافہ ہوا۔ آرامکو کے پوائنٹس 35 اعشاریہ 8 ریکارڈ کیے گئے۔ خیال رہے کہ سعودی ولی عہد نے آرامکو کے ایک فی صد حصص غیرملکی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے غیرملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…