جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگاکر دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے درجہ دوئم کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں مزید دو روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت دو روپے اضافے کے ساتھ 275 روپے فی لیٹر سے

بڑھ کر 277 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ کوکنگ آئل اور گھی کے دیگر برینڈ کی قیمتوں میں بھی اسی تسلسل سے اضافہ جاری ہے۔ اضافے کی وجہ سے گھی اور کوکنگ آئل عام شہری کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…