اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں

datetime 7  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں شروع ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں جاری ہے جس کے تحت مقامی اور درآمدی گیس کے نرخوں کو ملا کر ٹیرف کا تعین کیا جائے گا۔وزارت پٹرولیم کے شعبہ گیس نے اس حوالے سے شراکت داروں سے تجاویز بھی مانگ لی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ اس پالیسی سے گیس کے شعبے میں گردشی قرض ختم ہو جائے گا۔حتمی تجاویز وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی جائیں گی جس کے بعد ای سی سی اور کابینہ سے منظوری لی جائے گی ۔سو ہیکٹومیٹر سے کم والے گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کا طریقہ کار حکومت طے کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…