بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس 3 گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 3 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، پاک بزنس ایکسپریس ڈھائی ، گرین لائن ایکسپریس2 گھنٹے ، تیزگام ایکسپریس 2گھنٹے

، علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے ، فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس2گھنٹے ، قراقرم ایکسپریس 2گھنٹہ ، خیبرمیل ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ ، عوام ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ ، پاکستان ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، ملت ایکسپریس2گھنٹے اور سرسید ایکسپریس2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…