جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 29  اگست‬‮  2020

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (  آن لائن )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ 16 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 12 بیرل خام… Continue 23reading تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

datetime 29  اگست‬‮  2020

ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

لاہور( این این آئی )انسداد ٹڈی دل کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میںٹڈی دل کو 61 اضلاع میں سے صرف2 اضلاع تک محدود کر دیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزات تحفظ قومی خوراک،ضلعی زرعی ادارے اور پاک فوج نے مل کر ایک جامع سروے اور کنٹرول آپریشن کیا۔ ٹڈی دل کے خلاف یہ… Continue 23reading ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

datetime 28  اگست‬‮  2020

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نےپاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا ئی ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان اور چین نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے ، دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں جبکہ نجی سیکٹرز میں بھی پاکستان اور چین کے مابین حصہ داری… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری, لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ! چین اور پاکستان نے مل کر ایک اور میدان مار لیا،

ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے پاکستانی معیشت کو 900 ارب روپے کا فائدہ

datetime 28  اگست‬‮  2020

ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے پاکستانی معیشت کو 900 ارب روپے کا فائدہ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان واپڈا نے کہا ہے کہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کرلیا گیا، دریائے چناب میں ہیڈمرالہ خانکی اور قادرآباد کے مقام پر اونچے درجے سیلاب ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا نے کہاکہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ… Continue 23reading ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے پاکستانی معیشت کو 900 ارب روپے کا فائدہ

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 28  اگست‬‮  2020

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی(این این آئی)کراچی میں بارش کے باعث مقامی کرنسی مارکیٹوں میں کرنسیوں کی لین دین بھی متاثر ہوئی اور جمعرات کو فوریکس ڈیلرز کی جانب سے نرخ ہی جاری نہیں کئے گئے جب کہ ایک روزہ وقفے کے بعد جمعہ کوفوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں پھراضافہ 

datetime 28  اگست‬‮  2020

سونے کی قیمت میں پھراضافہ 

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں سونے کی قیمت میں 5 سو روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 7… Continue 23reading سونے کی قیمت میں پھراضافہ 

یکم ستمبر سےعوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،  

datetime 28  اگست‬‮  2020

یکم ستمبر سےعوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،  

اسلام آباد( آن لائن )یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے۔یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading یکم ستمبر سےعوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،  

سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز اضافے کے بعد دوبارہ بڑی کمی

datetime 27  اگست‬‮  2020

سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز اضافے کے بعد دوبارہ بڑی کمی

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 1000 ہزار روپے فی تولہ کمی کردی گئی۔ جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز اضافے کے بعد دوبارہ بڑی کمی

روپے میں جان پڑگئی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 27  اگست‬‮  2020

روپے میں جان پڑگئی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں86 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 167 روپے 57 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر… Continue 23reading روپے میں جان پڑگئی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

1 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 1,910