بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چکن کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 430 روپے کلو فروخت ہونے لگا

datetime 28  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد اور اس کے گردونواح میں چکن کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 430 روپے کلو فروخت ہونے لگا ایک ہفتہ قبل 290 روپے فی کلو فروخت ہونے والے چکن کی قیمت میں سو روپے اضافہ ہو گیا دوکان دار اور مرغی کا گوشت 430 سو روپے میں فروخت کرنے لگے انتظامیہ مہنگا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ علامہ بھر میں مصنوعی مہنگائی نے ڈیرے جما رکھے ہیں اور انتظامیہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے دوکان داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے اپنے دفتروں میں بیٹھ کر ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہیں لے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…