پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو( این این آئی)رواں مالی سال کے آٹھویں ماہ فروری میں 10 پارٹنر زممالک سے تجارت میں منفی رجحان رہا ،سنگا پور سے تجارت میں سب سے زیادہ 83فیصد کمی دیکھی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے فروری 2022 میں37.60ملین ڈالر کی تجارت ہوئی جبکہ گزشتہ سال اسی

ماہ اس کا حجم38.53ملین ڈالر تھا جو 2فیصد کم ہے ،افغانستان سے56فیصد کمی سے سال2021فروری کی تجارت 78.76ملین ڈالر کے مقابلے میں34.46ملین ڈالر ،رشین فیڈریشن سے 23فیصد کمی سے24.45ملین ڈالر کے مقابلے میں18.92ملین ڈالر،جاپان سے3فیصد کمی سے15.25ملین ڈالر کے مقابلے میں14.85ملین ڈالر،تھائی لینڈ سے تجارت میں4فیصد کمی دیکھی گئی اور 2021فروری میں ہونے والی 15.07ملین ڈالر کے مقابلے میں2022فروری 14.49ملین ڈالر کی تجارت ہوئی ۔ یمن سے41فیصد کمی 6.97ملین ڈالر کی تجارت ہوئی جبکہ گزشتہ سال فروری میں اس کا حجم11.79ملین ڈالر تھا،ہانگ کانگ ،چائنہ سے7فیصد کمی سے5.12ملین ڈالر کے مقابلے می4.79ملین ڈالر،یوکرین سے 22فیصد کمی سے5.89ملین ڈالر کے مقابلے میں4.62ملین ڈالر ،سنگا پور سے سب سے زیادہ 83فیصد کمی سے سال2021کے ماہ فروری کے 24ملین ڈالر کے برعکس فروری 2022میںصرف4.19ملین ڈالر جبکہ نیوزی لینڈ سے16فیصد کمی سے4.64ملین ڈالر کے مقابلے میں3.89ملین ڈالر کی تجارت ہوئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…