اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے الحمداللہ وفاقی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏پچھلے سال 30 اپریل کو کراچی میں 2,559 میگاواٹ بجلی سپلائی ہو رہی تھی۔ اس سال 30 اپریل کو کراچی میں 3,180 میگا واٹ سپلائی کی گئی یعنی 621 میگاواٹ زیادہ ہے۔ اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پچھلے سال وعدہ کیا تھا کے 3 سال میں 2,000 میگاواٹ سپلائی کا اضافہ کریں گے۔ان فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے الحمداللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…