تین مہینے بعد ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے نیچے آگئے
کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ بدستور تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 11ہفتے بعد 280روپے سے نیچے آگئے۔آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب ڈالر سے متجاوز ہونے کے تخمینے، دسمبر میں کرنٹ اکانٹ… Continue 23reading تین مہینے بعد ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے نیچے آگئے










































