کرونا وائرس کی وجہ سے فیکٹریوں اور کاروباری مراکز کے مالکان نے ملازمین کو فارغ کرنا شروع کردیا، انتہائی افسوسناک صورتحال
سرگودھا (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے فیکٹریاں اور کاروباری مراکز بند ہونے کے سبب مالکان نے ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں دیکر موجودہ ماہ میں فارغ کرنا شروع کردیا ہے دکانداروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب مجبورا یہ اقدام اٹھایا جارہا ہے جبکہ… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے فیکٹریوں اور کاروباری مراکز کے مالکان نے ملازمین کو فارغ کرنا شروع کردیا، انتہائی افسوسناک صورتحال