جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

شوگراسیکنڈل کیس ،نیب نے اہم لیگی رہنما کو بھی طلب کر لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے شوگراسیکنڈل کیس میں مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کو بھی طلب کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق پرویز ملک کو جمعہ کے روز نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش

ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ،پرویز ملک سے بطور سابق وزیر تجارت تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز ملک سے ای سی سی اجلاسوں اور انٹرنیشنل سطح پر چینی کی قیمتوں کے تعین کی تفصیلات طلب کی گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…