بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

معروف اطالوی کمپنی ’فراری ‘نے نئی جدید ترین اسیپشل ایڈیشن سوپر فاسٹ کار کی تصاویر جاری کر دی ہیں

datetime 26  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اطالوی کمپنی فراری نے نئی جدید ترین اسیپشل ایڈیشن سوپر فاسٹ کار کی تصاویر کر دی ہیں تاہم اس کار کو ابھی کوئی نام نہیں دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وی 12 انجن جو کہ 830 ہارس پاور کی طاقت فراہم کرتا ہے سے لیس فراری کی یہ کار کارکردگی کے لحاظ سے جدید ترین کار مانی جا رہی ہے

۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق فراری کے اس بے نامی کار میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ یہ محض 2.9 سیکنڈز میں 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ لیتی ہے۔کار کا وزن گزشتہ ایڈیشن کی کاروں سے نسبتاً کم رکھا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کار کی دیگر ٹیکنیکل انفارمیشن اور نام 5 مئی کو ایک لائیو ایونٹ کے دوران سامنے لایا جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…