بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پہلی بار رمضان میں کھجور یں سستی ہو گئیں 

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) رمضان المبارک کے آغآز کے ساتھ ہی پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم کھجور مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جب ک پہلی بار رمضان المبارک میں کھجور سستی ہوگئی ہیں۔لی مارکیٹ کی کھجور مارکیٹ میں خلیجی ممالک، سعودی عرب ، عراق ، ایران اور پاکستانی کھجوروں کی 50 سے زائد اقسام فروخت کے لیے دستیاب ہیں، ایران، عراق، سعودی عرب سے

بڑے پیمانے پر کھجور کی درآمد کے باعث مقامی مارکیٹ میں کھجور کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد تک کمی کا رجحان ہے۔لی مارکیٹ کی کھجور مارکیٹ قیام پاکستان سے بھی کئی دہائیوں سے قائم ہے جہاں لگ بھگ 100سے زائد ہول سیل اور ریٹیل دکانوں پر قسم قسم کی کھجوریں فروخت کی جارہی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…