بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سائنس دانوں نے باڈی بلڈنگ کے شوقین افراد کے لئے سلیکون باڈی سوٹ مارکیٹ میں متعارف کرادیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ  (این این آئی )سائنس دانوں نے باڈی بلڈنگ کے شوقین افراد کے لئے سلیکون باڈی سوٹ مارکیٹ میں متعارف کرادیا، جسے پہن کر جسم کے مخصوص پٹھوں کی نمائش کی جاسکتی ہے۔کورونا وبا نے جہاں دنیا بھر میں بہت سے شعبہ جات کو متاثر کیا وہیں باڈی بلڈنگ سینٹرز بھی

بندش کا شکار ہوئے جس کے باعث باڈی بلڈنگ کے شوقین افراد کو شدید مشکلات سے دو چار کردیا۔  باڈی بلڈنگ کرنے والوں کو روزانہ جم جانا ضروری ہے ورنہ ان کے پٹھے ڈھیلے پڑجاتے ہیں اور بدن میں چستی اور کشش بھی نہیں رہتی لیکن اب پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں باڈی بلڈر کی اسی مشکل کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی نے سلیکون باڈی سوٹ مارکیٹ میں متعارف کرائے ہیں جس پہن کر باہر گھوم پھر سکتے ہیں، ان سوٹس کی قیمت 88 پاو¿نڈ سے شروع ہوتی ہے۔پٹھوں کے یہ ملبوسات اوپری جسم، نچلے جسم ، یا جسم کے پورے سوٹ کے طور پر دستیاب ہیں۔ یہ آپ پر انحصار کرتا ہے کہ آپ اپنے جسم کے کس حصے کے لیے یہ سوٹ لینا چاہتے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…