جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

مشیر خزانہ نیب ریڈار میں طلبی کیلئے تیسرا نوٹس تیار

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

مشیر خزانہ نیب ریڈار میں طلبی کیلئے تیسرا نوٹس تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) نیب کراچی نے کسٹمز کے نظام میں اپ گریڈیشن کے دوران اربوں روپے کی بے قاعدگیوں پر وزیر اعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،سابق چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق سمیت دیگر ملزمان کو تیسرانوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading مشیر خزانہ نیب ریڈار میں طلبی کیلئے تیسرا نوٹس تیار

چینی کی قیمت میں میں یکدم بڑی کمی

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

چینی کی قیمت میں میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی کی نئی کھیپ مارکیٹ میں آنے کے بعد فی کلو قیمت نیچے گر گئی ۔ چینی کی قیمت میں 20سے 23روپے تک کمی ۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق شہریوں نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا ہے تاہم حکومت باقی کھانے پینے کی… Continue 23reading چینی کی قیمت میں میں یکدم بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

فی تولہ سونے کی قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1839ڈالر مستحکم رہی لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہااور… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر20پیسے کم ہوگیا جب کہ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید160.20روپے اورقیمت فروخت160.25روپے مستحکم رہی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہو گیا

وفاقی حکومت کا ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ 40ہزار کے انعامی بانڈز کے بعد کونسے بانڈز بند کرنےپر غور شروع کر دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

وفاقی حکومت کا ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ 40ہزار کے انعامی بانڈز کے بعد کونسے بانڈز بند کرنےپر غور شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے 40 ہزار انعامی بانڈز کے بعد 25 ہزار کے انعامی بانڈز ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، پہلے مرحلے میں 25 ہزار کے انعامی بانڈ کو پرائم بانڈ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ 40ہزار کے انعامی بانڈز کے بعد کونسے بانڈز بند کرنےپر غور شروع کر دی

برائلر گوشت ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

برائلر گوشت ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے،زندہ برائلر مرغی5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 182روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ ہو… Continue 23reading برائلر گوشت ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ساتھ بڑی کمی، ڈالر کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ساتھ بڑی کمی، ڈالر کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ6لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق27نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت20 ارب 55 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح سے گھٹ کر 20 ارب 24 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 30… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ساتھ بڑی کمی، ڈالر کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے320روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے221روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 181روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روپے کے مقابلے میں ڈالرسستا، یورو اور برطانوی پونڈ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

روپے کے مقابلے میں ڈالرسستا، یورو اور برطانوی پونڈ کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (این این آئی ) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ انٹر بینک میں 10پیسے مہنگا خریدا گیا لیکن قیمت فروخت مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالرسستا، یورو اور برطانوی پونڈ کی قیمتوں میں اضافہ

1 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 1,995