بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

70فیصد درآمدی گندم غیرمعیاری کھانے کے قابل کیسے بنایا جاتا ہے؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے درآمدی گندم کے 70فیصد غیر معیاری ہونے کا دعویٰ کیاہے۔اس ضمن میں سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہونے کہاکہ مقامی قیمت سے کہیں گنا زائد قیمت پر

درآمدی گندم کھانے کے قابل نہیں ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر زراعت نے کہاکہ بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم انتہائی غیر معیاری ہے، امپورٹڈگندم میں70فیصد پاکستانی گندم ملا کر کھانے کے قابل بنایا جاتا ہے، مہنگی گندم امپورٹ کرکے قومی خزانے اور صحت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔وفاقی حکومت نے دوبارہ گندم امپورٹ کرنے کا ٹینڈر کیا ہے۔وزیرزراعت نے کہا کہ 2750روپے فی من کے حساب سے گندم بیرون ملک سے منگو ائی گئی، وفاقی حکومت مقامی کاشتکاروں کو 2 ہزار روپے فی من دینے کو تیار نہیں ہے۔اسماعیل راہونے کہاکہ غیرملکی گندم کی روٹی کھانے کے قابل نہیں ہوتی، مناسب قیمت نہ ملنے پر کسان گندم کاشت نہیں کررہے، خدشہ ہے ملک میں غذائی اجناس کا بحران پیدا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…