جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

datetime 2  اپریل‬‮  2015

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی ، وقفہ تک مارکیٹ میں1.27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا اہم ترین نکی225 انڈیکس241.14 پوائنٹس بڑھ کر19275.98 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس20.99 پوائنٹس(1.37فیصد) اضافے کے بعد1549.98 پوائنٹس پر آگیا۔ ادھر امریکی سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو مندی رہی۔ ملک… Continue 23reading جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے توسیع فنڈ کی چھٹی قسط جاری کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے توسیع فنڈ کی چھٹی قسط جاری کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے توسیع فنڈ کے قرض کی مد میں 49 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی قسط جاری کردی ہے۔ یہ موجودہ قرض کی چھٹی قسط ہے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق آئی ایم ایف نے 31 مارچ کو پاکستان کے نیویارک اکاونٹ میں 49 کروڑ 90 لاکھ ڈالر… Continue 23reading عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے توسیع فنڈ کی چھٹی قسط جاری کردی

حکومت کی عدم توجہ ، چاول کی برآمد کا 2 ارب ڈالر کا ہدف حا صل کر نا ناممکن ہو گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

حکومت کی عدم توجہ ، چاول کی برآمد کا 2 ارب ڈالر کا ہدف حا صل کر نا ناممکن ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی عدم توجہ کے باعث چاول کی برآمد کا 2 ارب ڈالر کا ہدف پورا ہونا ناممکن ہو گیا ۔ بین الاقوامی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں کمی سعودی عرب بھارتی چاول کا بڑا خرید بن گیا ۔ پاکستان میں چاول کی ایکسپورٹ میں کمی سے چاول کی… Continue 23reading حکومت کی عدم توجہ ، چاول کی برآمد کا 2 ارب ڈالر کا ہدف حا صل کر نا ناممکن ہو گیا

قطر کی ایل این جی پاکستان سٹیٹ آئل اور پاک عرب فرٹیلائزر کی ڈیل کا نتیجہ

datetime 1  اپریل‬‮  2015

قطر کی ایل این جی پاکستان سٹیٹ آئل اور پاک عرب فرٹیلائزر کی ڈیل کا نتیجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطر سے 147800 مکعب میٹر پہنچنے والی گیس ( ایل این جی ) پاکستان سٹیٹ آئل اور پاکستان عرب فرٹیلائزر کے ڈیل کا نتیجہ ہے میڈیا رپورٹس میں دستیاب دستاویزات کے مدد سے کہا گیا ہے کہ اسے قواعد و ضوابط کے معاہدے پر پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او )… Continue 23reading قطر کی ایل این جی پاکستان سٹیٹ آئل اور پاک عرب فرٹیلائزر کی ڈیل کا نتیجہ

پاکستان اسٹیل مختلف اقسام کی مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے لئے کو شا ں

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاکستان اسٹیل مختلف اقسام کی مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے لئے کو شا ں

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹیل کی موجودہ انتظامیہ مختلف النوع اقسام کی مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے لئے تیزی سے پیش رفت کررہی ہے۔پاکستان اسٹیل کے اہم ترین کارخانے ”کولڈ رولنگ مل“ میں مختلف سائز کی ”فارمڈ سیکشن مصنوعات“ کی پیداوار بھی شروع کردی گئی ہے۔ پاکستان اسٹیل کے اِس اہم ترین کارخانے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مختلف اقسام کی مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے لئے کو شا ں

گندم، آٹے،سوجی اورمیدے کی درآمد پر25 فیصد ڈیوٹی عائد

datetime 1  اپریل‬‮  2015

گندم، آٹے،سوجی اورمیدے کی درآمد پر25 فیصد ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گندم، آٹے، سوجی اور میدے کی درآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گندم اور گندم سے تیار ہونے والی دیگر مصنوعات کی… Continue 23reading گندم، آٹے،سوجی اورمیدے کی درآمد پر25 فیصد ڈیوٹی عائد

جاپان کی چینی قیادت میں بننے والے ایشیائی ترقیاتی بنک کارکن بننے سے معذرت

datetime 1  اپریل‬‮  2015

جاپان کی چینی قیادت میں بننے والے ایشیائی ترقیاتی بنک کارکن بننے سے معذرت

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپان چینی قیادت میں بننے والے ایشیائی ترقیاتی بنک کا بانی رکن بننے کی بجائے ریاست ہائے متحدہ کے ساتھ اتحاد کو ترجیح دے گا ۔ جاپان نے اپنے اتحادیوں کو بھی کہا ہے کہ وہ چین کی سربراہی میں تشکیل کردہ بنک کا حصہ بننے سے باز رہے ۔ جاپان کی… Continue 23reading جاپان کی چینی قیادت میں بننے والے ایشیائی ترقیاتی بنک کارکن بننے سے معذرت

پنجاب کے کسانوں کیلئے خوشخبری ، گندم کی امدادی قیمت بڑھادی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پنجاب کے کسانوں کیلئے خوشخبری ، گندم کی امدادی قیمت بڑھادی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے فی من اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 13,00روپے فی من ہوگئی۔ گندم کی نئی قیمت کی منظوری لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کو20 اپریل سے باردانہ… Continue 23reading پنجاب کے کسانوں کیلئے خوشخبری ، گندم کی امدادی قیمت بڑھادی گئی

صارفین کیلئے بجلی 2روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

صارفین کیلئے بجلی 2روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک 1روپے 23 پیسے اور دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی 2روپے 8پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکشن جاری کردیا ہے۔اپریل کے بجلی کے بلز میں مجموعی طور پر صارفین کو13ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading صارفین کیلئے بجلی 2روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی