جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت سے 96کروڑ سٹیل ملز نے وصول کر لئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت سے 96کروڑ سٹیل ملز نے وصول کر لئے

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے 96 کروڑ روپے سٹیل مل کو موصول ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے پیسوں سے سٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں دی جائیں گی۔ سٹیل ملز کے ملازمین کے لئے وفاقی حکومت نے رقم جاری کرنے کا… Continue 23reading وفاقی حکومت سے 96کروڑ سٹیل ملز نے وصول کر لئے

چین کا اقتصادی پیکیج روشن مستقبل کی نوید ہے، شہباز شریف

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

چین کا اقتصادی پیکیج روشن مستقبل کی نوید ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی توانائی کی معروف کمپنی کے صدر یویانگنے ملاقات کی،جس میں قائداعظم سولر پارک بہاولپور میں سی پیک کے تحت لگائے جانے والے سولر منصوبے پر ہونے والی پیشرفت پر بات چیت ہوئی۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے چینی کمپنی کے صدرسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چین… Continue 23reading چین کا اقتصادی پیکیج روشن مستقبل کی نوید ہے، شہباز شریف

اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو آج دوماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان ہے۔ گیس کی سپلائی بھی جلد شروع ہوجائے گی جس سے اس کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ترجمان شازم اختر نے قومی اخبارکو بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز قومی اثاثہ ہے جو اب بھی منافع بخش ادارہ بننے کی… Continue 23reading اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

حکومتی عدم توجہی کے باعث ڈیری صنعت کی نمو رک گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

حکومتی عدم توجہی کے باعث ڈیری صنعت کی نمو رک گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے عدم تحفظ، ریفنڈز کی عدم ادائیگی اور زائد المیعاد درآمدہ خشک دودھ کی وسیع پیمانے پر ڈمپنگ ملک میں کارپوریٹ ڈیری فارمنگ انڈسٹری کی نمومیں رکاوٹ بن گئی ہے، دودھ کی50 ارب لیٹرسالانہ پیداوار کے ساتھ دنیا کا تیسرا سرفہرست ملک ہونے اورمعیاری پروڈکٹ کی صلاحیت رکھنے کے باوجود… Continue 23reading حکومتی عدم توجہی کے باعث ڈیری صنعت کی نمو رک گئی

آمد عید‘ ڈیپ فریزرز کی فروخت میں نمایاں اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

آمد عید‘ ڈیپ فریزرز کی فروخت میں نمایاں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) قربانی کا گوشت محفوظ کرنے کے لیے ڈیپ فریزر کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ الیکٹرونک آئٹمز فروخت کرنے والی دکانیں رات گئے تک کھل رہی ہیں۔عید سے قبل آخری ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر بھی کراچی میں الیکٹرونکس مصنوعات کا مرکزی صدر بازار اتوار کے روز بھی کھلا رہا اور… Continue 23reading آمد عید‘ ڈیپ فریزرز کی فروخت میں نمایاں اضافہ

عید پر اسلام آباد، اور پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

عید پر اسلام آباد، اور پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عید الاضحی کے موقع پر سی این جی کی فراہمی اور بجلی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق ایل این جی کی دستیابی کے باعث پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی سٹیشنز پر تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے ۔ وزارت پانی و… Continue 23reading عید پر اسلام آباد، اور پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

حکومت کا غیر معیاری سولر پینلز کی درآمد کا نوٹس

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

حکومت کا غیر معیاری سولر پینلز کی درآمد کا نوٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال (2015-16) کے دوران ملک میں شمسی توانائی کے غیر معیاری آلات کی درآمد کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت پانی و بجلی اور ایف بی آر کو ہر صورت معیاری آلات کی درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔اس سلسلے میں ایکسپریس کو دستیاب دستاویزات کے مطابق… Continue 23reading حکومت کا غیر معیاری سولر پینلز کی درآمد کا نوٹس

نجی شعبہ تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے آگے آئے، امریکی قونصل جنرل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

نجی شعبہ تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے آگے آئے، امریکی قونصل جنرل

لاہور(نیوز ڈیسک) امریکی قونصل جنرل ذکری ہرکن رائیڈرنے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں توانائی کے بحران سے بخوبی آگاہ اور اسے حل کرنے کے لیے ہرممکن معاونت کرنے کو تیار ہے۔لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کو دی جانے والی معاونت… Continue 23reading نجی شعبہ تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے آگے آئے، امریکی قونصل جنرل

شکریہ۔۔۔۔! کراچی میں آخر کار وہ ہو ہی گیا جس کی پورا پاکستان تمنا کرتاتھا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

شکریہ۔۔۔۔! کراچی میں آخر کار وہ ہو ہی گیا جس کی پورا پاکستان تمنا کرتاتھا

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے گزشتہ 6ماہ میں ان منجمد 40 رہائشی وتجارتی منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی رفتاری کے ساتھ شروع ہوگئی ہیں جو طویل مدت سے زیرالتوا تھے جبکہ بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے اعتماد کی بحالی کے بعد 100 ارب روپے سے زائد مالیت کے 25 نئے… Continue 23reading شکریہ۔۔۔۔! کراچی میں آخر کار وہ ہو ہی گیا جس کی پورا پاکستان تمنا کرتاتھا