کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے رجحان کے ساتھ 100 انڈیکس میں 151 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔200 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 40 ہزار 63 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق غیر ملکی خریداروں کی سرمایہ کاری اور اچھے مالیاتی نتائج کی وجہ سے اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کا سبب بن رہے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی رھی اور 100 انڈیکس 56 پوانٹس اضافے کے بعد 39 ہزار8سو 61 پوانٹس پر بند ہوا تھا، جبکہ کاروباری حجم 38 کروڑ شیرز رہا تھا، نمایاں کاروبار کے الیکٹرک کے شیرز میں ہوا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































