جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی ( نیوزڈیسک)عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا اور 10گرام سونا 40ہزار روپے سے کم ہوکر 39ہزار روپے کی سطح پر آگیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 14ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1156ڈالر پر آگئی ۔آل پاکستان سپریم… Continue 23reading پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

کراچی ( نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3 فیصد سے کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز تاجروں کو نوٹسز جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجروں کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس اور دوسرے مسائل کو حل کرنے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

کراچی( نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کیا جارہا ہے جو 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا۔مرکزی بینک کے مطابق 5 روپے کے نئے سکے کا قطر 18.5 ملی میٹر اور اس کا وزن 3 گرام کے قریب ہے، اس سکے کو تانبے، جست اور نکل… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

نیلم جہلم پاﺅرپراجیکٹ کی لاگت میں 138ارب روپے کااضافہ کرنے کافیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نیلم جہلم پاﺅرپراجیکٹ کی لاگت میں 138ارب روپے کااضافہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نیلم جہلم پاﺅرمنصوبے کی لاگت میں 138ارب روپے اضافہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے اوراس منصوبے کے لئے اضافی رقم عوام سے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزرات پانی وبجلی نے لاگت میں اضافے کی سمری ایکنک کوارسال کردی ہے جس کے بعد منصوبے… Continue 23reading نیلم جہلم پاﺅرپراجیکٹ کی لاگت میں 138ارب روپے کااضافہ کرنے کافیصلہ

اسرائیل و بھارت کو پسندیدہ قرار نہ دینا پاکستانی معاشی ابتری کی وجہ ہے، ڈبلیو ٹی او

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیل و بھارت کو پسندیدہ قرار نہ دینا پاکستانی معاشی ابتری کی وجہ ہے، ڈبلیو ٹی او

 اسلام آباد: ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے پاکستان میں تجارتی خسارہ اور معاشی ابتری کی بڑی وجہ توانائی بحران، امن امان کی خراب صورتحال کے ساتھ ساتھ ڈبلیو ٹی او ممبر ممالک اسرائیل اور بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ نہ دینا قرار دیدیا۔ پاکستان نئی تجارتی پالیسی اور ویژن 2025میں اہداف کے حصول کے لیے ریجنل… Continue 23reading اسرائیل و بھارت کو پسندیدہ قرار نہ دینا پاکستانی معاشی ابتری کی وجہ ہے، ڈبلیو ٹی او

اقتصادی راہداری کیلیے ریلوے انفرااسٹرکچر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری کیلیے ریلوے انفرااسٹرکچر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے پاکستان ریلوے کے موجودہ انفرااسٹرکچر کو اپ گریڈکرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے لیے 3 رکنی کنسورشیم نے مجوزہ منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی شروع کردی، اس کنسورشیم میں چینی ماہرین کے علاوہ نیسپاک اور ریلوے کا ذیلی ادارہ پراکس بھی شامل ہے۔ فزیبلٹی اسٹڈی مکمل ہونے… Continue 23reading اقتصادی راہداری کیلیے ریلوے انفرااسٹرکچر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک 5روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ (کل )جاری کرےگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک 5روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ (کل )جاری کرےگا

لاہور (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان 5روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ آج ( کل ) کو جاری کرے گا، سکے کا وزن 3گرام ہے جس میں 79فیصد تانبا، 20فیصدجست اور ایک فیصد نکل ہے۔ اس کا قطر 18.5ملی میٹر ہے۔ سکے کے سامنے رخ پر وسط میں بڑھتا ہوا ہلال… Continue 23reading اسٹیٹ بینک 5روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ (کل )جاری کرےگا

سگریٹ کی غیرقانونی تجارت،ملک کو ریونیو میں 24ارب سالانہ کا نقصان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

سگریٹ کی غیرقانونی تجارت،ملک کو ریونیو میں 24ارب سالانہ کا نقصان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسمگل شدہ سگریٹوں کی غیر قانونی تجارت اوربغیر ٹیکس کے مقامی طور پر تیار کئے جانے والے برانڈزکے فروغ پر قابو پانے میں حکومت کی کم از کم تیرہ ایجنسیاں اور25قوانین ناکام رہے ہیں محتاط اندازے کے مطابق اس لاقانونیت کے نتیجے میں ریونیوکی مد میں قومی خزانے کو24ارب روپےکا نقصان اٹھانا… Continue 23reading سگریٹ کی غیرقانونی تجارت،ملک کو ریونیو میں 24ارب سالانہ کا نقصان

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کاآج ملک بھر میں صنعتیں بند کرنے کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کاآج ملک بھر میں صنعتیں بند کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک))آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) نے ملک بھر میں آج بروز (بدھ ) کو صنعتیں بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ناقص حکومتی پالیسی سے برآمدات میں مجموعی طور پر 21 فیصد کمی ہوئی ہے، بھارت نے دھاگہ برآمد کر کے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ۔ ان… Continue 23reading آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کاآج ملک بھر میں صنعتیں بند کرنے کا اعلان