اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی تارکین وطن کےلئے نئی پریشانی سامنے آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تارکین وطن کےلئے ایک نئی پریشانی ،اب پاکستان میں موجود ان کے اہل خانہ اوردیگررشتہ داروں کوبیرون ملک اپنی اشیا بجھوانے پرزیادہ رقم اداکرناپڑے گی ۔پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے ۔ امریکا ، برطانیہ ، عرب امارات ، اور سعودی عرب کے لئے کوریئر فیسوں میں 35سے 50فیصد تک اضافہ کیاگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے ۔ امریکا ، برطانیہ ، عرب امارات ، اور سعودی عرب کے لئے کوریئر فیسوں میں 35سے 50فیصد تک اضافہ کیاگیا ہے۔پاکستان پوسٹل سروس بورڈ منیجر نے ایک ہزار روپے کا اضافہ کرکے نظرثانی شدہ فیس 2720روپے مقرر کردی ہے ۔ امریکا کے لئے بھیجوائے جانے والے پارسل 1720روپے سے 2720روپے ، برطانیہ کے لئے فی پارسل 1760روپے سے 2830روپے ، نائیجریا کے لئے 1560روپے سے بڑھا کر 2500روپے ، متحدہ عرب بھیجوائے جانے والے پارسل کی فیس 770روپے سے بڑھاکر 1170روپے ، پاکستان سے اسٹریلیا کیلئے فیس 1560روپے سے بڑھا کر2530روپے اور سعودی عربب بھیجوائے جانے والے پارسل کی فیس 1270روپے کردی گئی ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…