پاکستان نے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ،کے ایس ای100انڈیکس 500سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 37500پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ،تیزی کے سبب ایکسچینج کے سرمائے میں83ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے سرمائے… Continue 23reading پاکستان نے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے