لاہور(آئی این پی) ایف بی آر کی کارروائی میں مشہور علی ثقلین رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے بینک اکانٹس سے22لاکھ کی ریکوری کرلی گئی۔بتایا گیا ہے کہ جبکہ اینم اسٹیٹ کے اکانٹس سے بھی 10لاکھ ریکور کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اینم سٹیٹ انکم ٹیکس کی مد میں 5 کروڑ کا نادہندہ ہے آر ٹو کی کمشنر سنبل آغا کی ہدایت پر کارروائی کی گئی علی ثقلین رئیل سٹیٹ اینڈ بلڈرز کے بیکن اکاونٹس سے 22 لاکھ کی ریکوری کی گئی ہے۔
ٹیکس نہ دینے والوں کیلئے بُری خبر،مشہور رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرکے ساتھ بڑا کام ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
-
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو ہلاک کردیا



















































