نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کیلئے اسٹیٹ بنک نے طریقہ متعارف کرادیا
لاہور ( این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کردی ، صارفین بدھ 2رمضان سے 28 رمضان تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔نئے کرنسی نوٹ 116شہروں میں 500کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب ہوں گے، نئے… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کیلئے اسٹیٹ بنک نے طریقہ متعارف کرادیا