لاہور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں ایک چینی کمپنی نے ریلوے ٹریکس بچھانے پررضامندظاہرکردی ہے ۔ریڈیوپاکستان کے مطابق چینی کمپنی معاہدے کے تحت گلگت بلتستان ،چترال ،ڈیرہ اسماعیل خان ،اور کوہاٹ سے مردان اور سیدو شریف تک ریلوے ٹریک بچھائے گی ۔معاشی ماہرین کے مطابق اس میگاپروجیکٹ کی خیبرپختونخوامیں کاروبارکرنے والوں کے لئے آسانی پیداہوگی اور ذرائع آمدورفت میں بھی مزید بہتری آئے گی ۔
چینی کمپنی خیبرپختونخوامیں ریلوے ٹریک بچھانے پررضامند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر



















































