اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سری لنکا نے پاکستان کو بڑا آرڈر دیدیا،تیاریاں شروع

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان سری لنکا کو 10ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرے گا ، ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے چاول کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ ٹی سی پی نے سری لنکا کو برآمد کرنے کیلئے کوسٹ انشورنس اینڈ فریٹ کی بنیاد پر دس ہزار میٹرک ٹن لونگ گرین سفید چاول (PK-386)خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا ہے ۔خواہشمند پارٹیاں20فروری تک اس حوالے سے اپنی کوٹیشن دینے کی پابند ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…