اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

نئی اقتصادی راہداری،بھارت میں چار ممالک نے اہم ترین معاہدے پر دستخط کردیئے

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی /بیجنگ (آئی این پی ) چین ،بنگلہ دیش،بھارت،میانمار اقتصادی راہداری کی تعمیر کے فروغ کیلئے ایکشن پلان پر دستخط ہو گے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بنگلہ دیش،چین ،بھارت،میانمار اقتصادی راہداری کی تعمیر کے فروغ کے حوالے سے بھارت میں ایکشن پلان پر دستخط ہو گے ہیں ،

بھارت میں چینی سفارتخانے کے وزیر لیو جن سونگ اور چین کے صوبہ یون نان کی حکومت کے بیرونی امور کے ڈائریکٹر لی جی مینگ نے دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے اور چین بھارت بنگلہ دیش اور میانمار اقتصادی راہداری کی تعمیر کو فروغ دینے کے حوالے سے ایکشن پلان پر دستخط کیے،بھارت میں چینی سفارتخانے کے وزیر لیوجن سونگ نے کہاکہ ایکشن پلان کے مطابق بھارت میں چینی سفارتخانہ چین کے صوبہ یونان اور بھارت کے درمیان جامع تعاون اور تبادلوں کی حمایت اور باصلاحیت افراد کی تربیت کیلئے یونان کو امداد فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…