ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ، ماہرین

datetime 28  جنوری‬‮  2016

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ، ماہرین

بیجنگ(نیوز ڈیسک)گزشتہ سال سے چین کا درآمدی تیل پر انحصار 60فیصد بڑھ گیا ہے۔یہ بات چائنااکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک صنعتی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ رواں سال چین کا تیل پر انحصار مزید بڑھے گا۔گزشتہ سال وہاں تیل کی کھپت میں چار… Continue 23reading رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ، ماہرین

لاہور، یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لاہور، یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق 10کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 20روپے کمی سے 420سے 400روپے ہو گئی ہے

لاہور‘گیس ناپید،ایل پی جی، کوئلے، لکڑی کے دام بڑھ گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لاہور‘گیس ناپید،ایل پی جی، کوئلے، لکڑی کے دام بڑھ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)سردی میں جوں جوں اضافہ ہورہا ہے ، لاہورمیں گھریلو صارفین کیلئے گیس ناپید ہوتی جارہی ہے، لاہور کے باسی یخ بستہ موسم میں ایل پی جی اور لکڑیاں جلا جلا کر عاجز آچکے ہیں۔سردی میں کھانا بنانا ہو، پانی گرم کرنا ہو یا ٹھنڈک سے بچنا ہو، چولہے اورہیٹر کا استعمال کرنا ہی… Continue 23reading لاہور‘گیس ناپید،ایل پی جی، کوئلے، لکڑی کے دام بڑھ گئے

ملک میں 11 فیصدگیس چوری یاضائع ہو رہی ہے،چیئرمین اوگرا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

ملک میں 11 فیصدگیس چوری یاضائع ہو رہی ہے،چیئرمین اوگرا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ ملک میں 11 فیصد سے زائد گیس چوری یاضائع ہو رہی ہے، یہ نقصان صارفین سے پورا کیا جاتا ہے ،پبلک اکاونٹس کمیٹی نے اقدام کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پی اے سی کے اجلاس میں… Continue 23reading ملک میں 11 فیصدگیس چوری یاضائع ہو رہی ہے،چیئرمین اوگرا

دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والاموبائل فون نوکیا 1100

datetime 28  جنوری‬‮  2016

دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والاموبائل فون نوکیا 1100

لندن(نیوز ڈیسک)آپ کے خیال میں دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے ؟ اگر تو آپ ایپل، سام سنگ یا ایل جی وغیرہ کی کسی ڈیوائس کا نام لیتے ہیں تو بالکل غلط۔درحقیقت اب تک دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون نوکیا کا 1100 ہے۔یہ دلچسپ… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والاموبائل فون نوکیا 1100

کاروبار کیلئے بہترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان اوربھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،امریکہ کا زوال جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2016

کاروبار کیلئے بہترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان اوربھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،امریکہ کا زوال جاری

نیویارک (نیوزڈیسک) عالمی بزنس جریدے فوربز کی بیسٹ کنٹریز فار بزنس رپورٹ جاری کر دی گئی ،فہرست میں پاکستان کا نمبر 103ہے ۔رپورٹ میں 144ممالک کو کاروبار کیلئے ساز گار ماحول کے حساب سے جانچا گیا ہے، فوربز کے مطابق کاروبار کیلئے سب سے سازگار ماحول ڈنمارک کا ہے مگر پاکستان کی حالت خراب ہے،… Continue 23reading کاروبار کیلئے بہترین ممالک کی فہرست جاری،پاکستان اوربھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،امریکہ کا زوال جاری

تیل کی گرتی قیمتیں ،عوام کے ہاتھ پھر بھی کچھ نہ آیا، پر حکومت کو کتنا فائدہ ہوا ، جانئے؟

datetime 27  جنوری‬‮  2016

تیل کی گرتی قیمتیں ،عوام کے ہاتھ پھر بھی کچھ نہ آیا، پر حکومت کو کتنا فائدہ ہوا ، جانئے؟

لاہور( نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی لاہورذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی گرئی ہوئی قیمتوں کا پورا فائد عوام کو منتقل نہیں کیا جا سکا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جمعیت طلبہ عریبہ لاہور کے ذمہ دارا ن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس سے جماعت… Continue 23reading تیل کی گرتی قیمتیں ،عوام کے ہاتھ پھر بھی کچھ نہ آیا، پر حکومت کو کتنا فائدہ ہوا ، جانئے؟

شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 43 روپے اور 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت… Continue 23reading شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا

وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی ہے ، منصوبہ منظوری کیلئے آج جمعرات کو اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایل این جی پائپ لائن منصوبے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے گیس صارفین پر ایک سو ایک ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی