برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے فی درجن رہی ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے فی درجن رہی ۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں اسٹاک مارکیٹ دو روز کی شدید مندی کے بعد 261 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوئی۔ آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں اچانک تبدیلی کردی گئی، ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے… Continue 23reading ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی
کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اسٹاک مارکیٹ 45 روز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ،کے ایس ای 100 انڈیکس منفی زون میں ٹریڈ کر تا رہا ۔جمعہ کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم مارکیٹ نے ڈیڑھ گھنٹے بعد ہی منفی زون میں… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،کم ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت247روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 170روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے نرخ 111روپے فی درجن پر مستحکم رہے ۔
لاہور( این این آئی )پاکستان اندسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ حکومت کا اہم تجارتی مراکز میں ناجائزتجاوزت کے خلاف آپریشن خوش آئند ہے مگر شہر کی عرصہ دراز سے قائم مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف حقائق کو مدنظررکھے بغیر آپریشن سے تاجربراردی کا غم و غصہ بڑھ رہا ہے… Continue 23reading ناجائز تجاوازات کیخلاف آپریشن میں قبضہ گروپوں اور ٹیکس گزاروں میں تفریق رکھی جائے : پیاف
سعودی عرب(مانیٹرنگ ڈیسک ) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) سمیت دیگر ممالک کے مابین تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے پیداوار کے معاملے میں معاہدہ ہونے کا امکان کم ظاہر کیا۔ اس حوالے سے سعودی عرب کے وزیر توانائی اور صنعت خال الفالح نے اوپیک کے اجلاس کے… Continue 23reading تیل کی پیداوار پر اوپیک ممالک کے مابین معاہدہ ممکن نہیں : خال الفالح
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک پرمجموعی قرضوں کےحجم میں اضافہ ہوا ، مالی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں حکومت نے پانچ سو پانچ ارب روپے کے قرضے ادا کئے، قرضوں پر سود کی مد میں تین سو باسٹھ ارب روپے کی ادائیگی ہوئی۔ جبکہ بیرونی قرضوں پر سود کی مد… Continue 23reading مالی مشکلات کے باوجود حکومت نے 3 ماہ میں 505 ارب روپے کا قرضہ ادا کیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان کا کہنا ہے کہ نومبر 2018ء کے دوران مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نومبر 2018ء کے دوران مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافے کے نتیجے میں رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ ( جولائی تا نومبر 2018ء ) کے دوران مہنگائی کی… Continue 23reading نومبر 2018ء کے دوران مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا: ادارہ شماریات پاکستان