جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

نومبر 2018ء کے دوران مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا: ادارہ شماریات پاکستان

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان کا کہنا ہے کہ نومبر 2018ء کے دوران مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نومبر 2018ء کے دوران مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافے کے نتیجے میں رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے

پانچ ماہ ( جولائی تا نومبر 2018ء ) کے دوران مہنگائی کی شرح 6.05 فیصد ریکارڈ کی گئ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال کے دوران نومبر 2017ء سے نومبر 2018ء تک مہنگائی کی شرح 6.50 فیصد رہی، اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2017ء سے نومبر 2018ء کے دوران ایک سال میں گیس کی قیمت 143سے 85 فیصد تک مہنگی ہوئی۔ اگست کا دوسرا ہفتہ : مہنگا ئی کی شرح میں 0.41 فیصد کمی واقع ہوئی، پاکستان بیورو شماریات اخبار 55 فیصد ، بسوں کا کرایہ 50 فیصد، مرغی 44 فیصد، ڈیزل 33، سی این جی 30، پیٹرول اور مٹی کا تیل 28 فیصد مہنگے ہوئے، جبکہ ٹماٹر 61 فیصد، پیاز 58، سرخ مرچ 29، مٹر 22 اور آلو 20 فیصد سستے ہوئے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2018ء کے دوران قیمتوں میں سب سے زیادہ مرغی کی قیمت میں 14.78 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ انڈے 10 فیصد، آلو 7 فیصد، ڈیزل 6 فیصد، پیٹرول 5.69 فیصد اور سویٹروں کی قیمت 5 فیصد بڑھی۔ دوسری جانب ٹماٹر 43 فیصد، مٹر 41.75 فیصد، گوبھی 41 فیصد سمیت مختلف سزبیاں 35 سے 12 فیصد سستی ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…