اسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان کے ساتھ کاروباری ہفتے کا اختتام
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان غالب رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 230 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43 ہزار 740 پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس میں کاروبار کے پہلے سیشن میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا لیکن دوسرے سیشن میں مثبت… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان کے ساتھ کاروباری ہفتے کا اختتام