پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ملکہ شراوت عامر خان کی فلم”دنگل“ میں کام کی خواہشمند

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی آئندہ فلم ”دنگل“ میں کام کرنے خواہشمند ہیں جس کے لئے انہوں نے آڈیشن بھی دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکہ شراوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ فلم ”دنگل“ کا حصہ بننا چاہتی ہیں۔ دوسری جانب ایک بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ ملکہ شراوت نے فلم دنگل میں عامر خان کی سالی کے کردار کے لئے آڈیشن بھی دیا اوراس دوران انہوں نے لدھیانہ کے مخصوص تلفظ میں مکالمے بھی ادا کئے۔واضح رہے کہ فلم دنگل کی کہانی بھارت کے سابق ریسلر مہاویر سنگھ اور ان کی بیٹیوں کے درمیان رشتے پر مبنی ہے جس میں مرکزی کردار عامر خان ادا کررہے ہیں جب کہ فلم کی عکس بندی ستمبر سے شروع ہوگی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…