منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 23  اگست‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)چائلڈ پروٹیکشن کورٹ پشاور نے نواحی علاقہ پھندو میں 13 سالہ بچی کی مبینہ زبردستی شادی کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے کے مطابق بچی کی شادی یا رخصتی 16سال کی عمر تک نہیں کی جائے گی ،بچی کے والد نے بھی اس حوالے سے عدالت میں آمادگی ظاہر کی ہے۔عدالت نے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر کو بچی کی حفاظت سے متعلق ہر سہ ماہی فالو اپ رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔فیصلے کے مطابق سماجی کارکن اور چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی ماہرِ نفسیات کی موجودگی میں بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا، جبکہ دورانِ سماعت بچی کے والد، دادا اور دادی نے شادی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف منگنی کی تقریب منعقد کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…