پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سونم کپوراب ” فلائٹ اٹینڈنٹ“ بنیں گی

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ سونم کپور نے ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کی حقیقی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ شروع کر دی۔یہ فلم نیرجا بھانوٹ نامی خاتون کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو 1986 میں انڈیا کے ایک ہائی جیک جہاز میں مسافروں کی جان بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی تھی۔اس حادثے کے بعد نیرجا کو بین الاقوامی سطح پر ّدی ہیروئن آف دی ہائی جیک کا خطاب ملا تھا۔فلم میں سونم کپور کے ساتھ شبانہ اعظمی بھی اداکاری کریں گی جو نیرجا کی والدہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔حال ہی میں سونم کپور نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی فلم کی ایک جھلک شئیر کی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…