لاہور (نیوز ڈیسک) طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ یوکے اور یورپ میں ریلیز ہونیو الی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پربڑا مقبول ہورہا ہے۔خاص طور پر طاہر جبار کا گایاہوا گانا ”اے خدا اے خدا یہ تو نے کیا کیا “اور مدثر بیگ کا گانا ”تیری یاد میں “کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔فلم کے میوزک کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 18ہزار ویوزمل چکے ہیں۔فلم کے رائٹر وڈائریکٹر طاہر جبار ہیں۔
طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































