منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بلدیاتی انتخابات کیلئے عدم تعاون پر ریٹرننگ افسر معطل

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن کیلئے عدم تعاون پر الیکشن کمیشن نے تیسرے ریٹرننگ افسر کو بھی معطل کردیاہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیاکہ عدم تعاون پر ڈپٹی پوسٹ ماسٹرجنرل نے ڈی آئی خان کے ریٹرننگ افسرکومعطل کردیاہے جس کے بعد معطل کیے گئے ریٹرننگ افسران کی تعداد تین ہوگئی ، اس سے پہلے نوشہرہ سے دوافسران معطل کیے گئے تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ڈی آئی خان کے ریٹرننگ افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ مئی کوجواب طلب کرلیاگیاہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…