لاہور(نیوز ڈیسک)معروف گلوکارابرارالحق کا نیامیوزک البم مئی کے آخر میں ریلیزہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ابرارالحق کاکہناتھاکہ میرے نئے البم میں بھنگڑا،شوخ وچنچل نغمات کے ساتھ ساتھ روحانیت کی طرف مائل کرنے کیلئے کلام بھی شامل ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ میں اپنے چاہنے والوں کا شکرگزارہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ،سوشل ورک اورسیاست میں مصروفیت کی وجہ سے میرا البم کافی تاخیرکا شکارہواہے لیکن جب البم مارکیٹ میں آئے گا تو مداحوں کے سارے گلے شکوے دور ہوجائیں گے۔
ابرارالحق کا نیامیوزک البم مئی کے آخر میں ریلیزہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































