بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ،بہادر نامی شہری کے جڑواں بچے بھی دم توڑ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پمز اسپتال میں پیش آنے والی آتشزدگی کے المناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے،

جبکہ اسپتال انتظامیہ نے جاں بحق بچوں کی میتیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب تک 5 بچوں کی میتیں لواحقین کے سپرد کی جاچکی ہیں۔ دوسری جانب اسپتال کے ریکارڈ کی بنیاد پر حادثے میں جاں بحق ہونے والے بعض بچوں کی شناخت بھی سامنے آگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق آگ کی زد میں آکر بہادر نامی شہری کے جڑواں بچے بھی جانبر نہ ہوسکے۔

واقعے کے وقت نرسری میں مجموعی طور پر 16 نومولود زیر علاج تھے، جن میں سے 15 زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک بچے کو لیڈی ڈاکٹر نے بحفاظت نکال لیا۔حادثے کے بعد جاں بحق بچوں کی شناخت اور میتوں کی حوالگی کا عمل متعلقہ حکام کی نگرانی میں جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…