منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پورا پاکستان زلزلے کی زد میں ہے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد اجمل کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان ہی زلزلوں کی زد میں ہے اور کسی بھی وقت زلزلے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد اجمل کا کہنا ہے کہ زلزلہ آنے کے سلسلے کو کسی بھی وقت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پورا پاکستان ہی فالٹ لائن پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 7 اعشاریہ کی شدت سے آنے والے زلزلے بہت تباہی لاتے ہیں اور نیپال میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں کوئٹہ میں 1935 میں آنے والے زلزلے سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ نیپال اور بھارت میں آنے والے 7.9 شدت کے زلزلے سے اب تک سیکڑوں افراد ہلاک جب کہ ہزاروں زخمی اور لاپتہ افراد تاحال لا پتہ ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں نیپال میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئی ہیں جب کہ مواصلات کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا ہے۔

مزید پڑھئے:تمباکو نوشی کی حوصلہ افزائی کے لیے علما کا کردار



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…