اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خان نے اپنے 7ماہ کے بیٹے کےساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ نے اپنے کےساتھ دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کی۔ احرام میں ملبوس ان کا 7ماہ کا بیٹا ابراہم خان بھی اس بار اپنے والدین کے ہمراہ تھا ۔وینا ملک اور اسد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمرے کے ادائیگی کے موقع پر مسلم امہ اور خصوصاً اپنے ملک پاکستان میں امن و استحکام کےلئے خصوصی دعائیں کی ہیں۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران دونوں مقدس زیارتوں پر بھی جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا جلد پاکستان آنے کا بھی ارادہ ہے۔
وینا ملک نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































