پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیاگیا جوڑا زندہ نکلا، سوشل میڈیا پر بیان بھی سامنے آگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2025

بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیاگیا جوڑا زندہ نکلا، سوشل میڈیا پر بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کی جانب سے پہلگام حملے کے حوالے سے گمراہ کن اطلاعات کا بھانڈا اس وقت پھوٹ گیا جب ایک بھارتی جوڑے نے ویڈیو بیان جاری کرکے اپنی زندگی کی تصدیق کی اور میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کو بے نقاب کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نے… Continue 23reading بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیاگیا جوڑا زندہ نکلا، سوشل میڈیا پر بیان بھی سامنے آگیا

چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2025

چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

اسلاآباد(نیوزڈیسک)چین نے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا پہلا کمرشل 10 گیگا بِٹ براڈ بینڈ نیٹ ورک متعارف کرا دیا ہے، جو کہ جدید ترین رفتار اور کارکردگی کی مثال بن گیا ہے۔یہ جدید نیٹ ورک چینی سرکاری ادارے “یونی کوم” اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی “ہواوے” کے اشتراک سے… Continue 23reading چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2025

چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی مبینہ آبی چالوں پر چین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے پانی کو بطور دباؤ استعمال کیا تو چین بھی اس کا موثر جواب دے گا۔ چین کی وزارت آبی وسائل کے سینیئر اہلکار وانگ شِن زے نے کہا ہے کہ بھارت کی… Continue 23reading چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

بھارتی فوجی پاکستان میں داخل، رینجرز نے حراست میں لے لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2025

بھارتی فوجی پاکستان میں داخل، رینجرز نے حراست میں لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان رینجرز نے ایک بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار کو اپنی تحویل میں لے لیا جو غلطی سے سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا، جب بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع فیروزپور کے… Continue 23reading بھارتی فوجی پاکستان میں داخل، رینجرز نے حراست میں لے لیا

عالمی سطح پر ویکسین سے رکنے والے امراض میں اضافہ جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2025

عالمی سطح پر ویکسین سے رکنے والے امراض میں اضافہ جاری

نیویارک(این این آئی )اقوامِ متحدہ اور گیوی ویکسین الائنس نے خبردار کیاہے کہ غلط معلومات اور بین الاقوامی امداد میں کٹوتیوں کے باعث ویکسین سے روکے جانے والے امراض مثلا خسرہ، گردن توڑ بخار اور زرد بخار کے پھیلا میں عالمی سطح پر اضافہ ہو رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادار صحت (ڈبلیو… Continue 23reading عالمی سطح پر ویکسین سے رکنے والے امراض میں اضافہ جاری

جنگی تیاریوں کوجانچنے کیلئے پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں مشقیں

datetime 24  اپریل‬‮  2025

جنگی تیاریوں کوجانچنے کیلئے پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں مشقیں

اسلام آباد(این این آئی)پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں جاری ہیں، مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور ٹیکٹکس کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے مشقوں کا معائنہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ کور کمانڈر لاہور نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیت… Continue 23reading جنگی تیاریوں کوجانچنے کیلئے پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں مشقیں

بھارت نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2025

بھارت نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ملک بھر میں بلاک کر دیا۔گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے۔اس سے قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 28 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان… Continue 23reading بھارت نے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

حکومت نے دہری شہریت والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 24  اپریل‬‮  2025

حکومت نے دہری شہریت والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستان سیٹیزن شپ ایکٹ (ترمیمی) 2024 کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد بیرون ملک شہریت حاصل کرنے کے باعث پاکستانی شہریت سے محروم ہونے والے شہریوں کو دوبارہ پاکستانی شناخت دینا ہے۔ کمیٹی اجلاس کے دوران وزارت قانون کے نمائندے… Continue 23reading حکومت نے دہری شہریت والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

دنیا کا انتہائی معروف کھلاڑی اچانک پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2025

دنیا کا انتہائی معروف کھلاڑی اچانک پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔کین ولیمسن نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا ہے۔ انہیں کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025ء میں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔کراچی کنگز کا… Continue 23reading دنیا کا انتہائی معروف کھلاڑی اچانک پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

1 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 536