نشئی نے آگ لگا کر پڑوسی کے 4 بچوں کو جھلسا دیا، 2 جاں بحق
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں نشے کے عادی شخص نے 2 بچوں کو آگ لگا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق حملے میں جھلس کر زخمی ہونے والے 2 بچے زیر علاج ہیں۔ واقعے کے بعد ملزم نے بھی مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کر لی۔ پولیس… Continue 23reading نشئی نے آگ لگا کر پڑوسی کے 4 بچوں کو جھلسا دیا، 2 جاں بحق







































