ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی آواز، تصویر اور شخصیت کے غیر قانونی استعمال کے خلاف ممبئی ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ درخواست حالیہ عرصے میں اے آئی سے تیار کردہ ڈیپ فیک مواد کے تیزی سے پھیلاؤ کے پس منظر میں… Continue 23reading جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے

درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف

لاہور( این این آئی)درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف ہوا ہے ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری امتیاز اعوان نے نوٹس لیتے ہوئے 25اساتذہ کو مسلسل غیرحاضری پر نوکری سے برخاست کردیا۔ چار اساتذہ پر بھاری جرمانہ عائد ،ایک کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ دو اساتذہ کا ایک سالہ… Continue 23reading درجنوں اساتذہ کے بیرون ملک یا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کاانکشاف

بھارتی نژاد اعلی امریکی عہدیدار کی جاسوسی الزامات میں گرفتاری، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

بھارتی نژاد اعلی امریکی عہدیدار کی جاسوسی الزامات میں گرفتاری، تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن (این این آئی )بھارتی نژاد سابق امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل مشیر ایشلے جے ٹیلِس کو ایف بی آئی نے خفیہ دفاعی معلومات رکھنے اور چینی حکام سے مشتبہ روابط کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق، ایشلے جے ٹیلِس امریکی حکومت میں بھارت، پاکستان اور جنوبی ایشیا سے متعلق پالیسی سازی کے… Continue 23reading بھارتی نژاد اعلی امریکی عہدیدار کی جاسوسی الزامات میں گرفتاری، تہلکہ خیز انکشافات

افغان طالبان بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے!پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

افغان طالبان بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے!پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا انکشاف

کابل(این این آئی ) نام نہاد اماراتِ اسلامی کے علم بردار افغان طالبان بدقسمتی سے بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے ہیں، جبکہ بھارت اپنے مذموم مقاصد کے لیے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان دونوں کو پاکستان مخالف پراپیگنڈے میں استعمال کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا مسلسل پاکستان مخالف جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈا نشر… Continue 23reading افغان طالبان بھارت کے ہاتھوں کھیلنے لگے!پاکستان مخالف جھوٹے پراپیگنڈے کا انکشاف

”قیامت کے دن کا” روسی ریڈیو چالو ہوگیا، دو پراسرار پیغامات جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

”قیامت کے دن کا” روسی ریڈیو چالو ہوگیا، دو پراسرار پیغامات جاری

ماسکو(این این آئی)روس کا مشہور مختصر موجوں پر چلنے والا ریڈیو اسٹیشن UVB-76، جو 1970 کی دہائی سے ایک کم فریکوئنسی سگنل نشر کر رہا ہے، حال ہی میں دوبارہ آن لائن آ گیا ہے اور اس نے دو پراسرار اور خوفناک پیغامات نشر کیے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اس نشریات کے پیچھے… Continue 23reading ”قیامت کے دن کا” روسی ریڈیو چالو ہوگیا، دو پراسرار پیغامات جاری

نابینا ہونے کا ڈرامہ رچاکر 53 سال سے فنڈ اکٹھا کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

نابینا ہونے کا ڈرامہ رچاکر 53 سال سے فنڈ اکٹھا کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا

روم(این این آئی)70 سالہ اطالوی شہری کو 53 سال سے زائد عرصے تک معذوری فنڈز جمع کرنے کیلئے مکمل طور پر نابینا ہونے کا ڈرامہ رچانا مہنگا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی شہری نے 53 سالوں کے دوران معذوری فنڈنگ کے نام پر 10 لاکھ یوروکا فنڈ اکٹھا کیا۔آڈیٹی سینٹرل پر شائع ہونے… Continue 23reading نابینا ہونے کا ڈرامہ رچاکر 53 سال سے فنڈ اکٹھا کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا

تعلیمی اداروں کے لئے نئے اوقات کار کا نفاذ

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

تعلیمی اداروں کے لئے نئے اوقات کار کا نفاذ

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے لیے موسمِ سرما کے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا ، یہ اوقات 31مارچ 2026تک نافذ العمل ہوں گے۔نئے اوقات کار کے تحت لڑکوں کے سنگل شفٹ والے سکول پیر سے جمعرات صبح 8:45بجے سے دوپہر 2:45بجے تک کھلے رہیں گے ، جمعہ… Continue 23reading تعلیمی اداروں کے لئے نئے اوقات کار کا نفاذ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو بھی فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے اور پیٹرول کی… Continue 23reading وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 1,067