اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

مختلف وزارتوں اور محکموں میں ہزاروں سرکاری آسامیاں ختم کر دی گئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2025

مختلف وزارتوں اور محکموں میں ہزاروں سرکاری آسامیاں ختم کر دی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت مختلف سرکاری وزارتوں اور محکموں میں ہزاروں ملازمتیں ختم کر دی ہیں، جس کا بنیادی مقصد اخراجات میں کمی لانا اور انتظامی نظام کو زیادہ مؤثر اور فعال بنانا ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق، گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 22 تک مجموعی طور… Continue 23reading مختلف وزارتوں اور محکموں میں ہزاروں سرکاری آسامیاں ختم کر دی گئیں

ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ٹیسلا کمپنی کے منافع میں70فیصد کمی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ٹیسلا کمپنی کے منافع میں70فیصد کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی ٹیسلا کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اپنے کردار کو محدود کر دیں گے۔ امریکی میڈیا… Continue 23reading ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ٹیسلا کمپنی کے منافع میں70فیصد کمی

عفت عمر نے پنجاب حکومت کا عہدہ قبول سے معذرت کرلی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

عفت عمر نے پنجاب حکومت کا عہدہ قبول سے معذرت کرلی

لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے معاون برائے ثقافت پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔پنجاب حکومت کی جانب سے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا تھا اور انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا تھا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے عفت عمر کو الحمرا… Continue 23reading عفت عمر نے پنجاب حکومت کا عہدہ قبول سے معذرت کرلی

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

datetime 23  اپریل‬‮  2025

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناکر پاکستان کیساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل ،اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردیا جبکہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے اہل کاروں کو واپس بلانے کے احکامات جاری کردیئے۔بدھ کو بھارتی وزیراعظم… Continue 23reading بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

سیاحوں کیلئے خوشخبری، ناران 5 ماہ بعد کھول دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2025

سیاحوں کیلئے خوشخبری، ناران 5 ماہ بعد کھول دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیاحت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ خوبصورت وادی ناران کو پانچ ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوٹلز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک دعائیہ تقریب کے انعقاد سے ہوا۔ اس موقع پر خیر و… Continue 23reading سیاحوں کیلئے خوشخبری، ناران 5 ماہ بعد کھول دیا گیا

ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

datetime 23  اپریل‬‮  2025

ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور اس فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اگرچہ کم از کم اجرت کے تعین کا اعلان ہو چکا… Continue 23reading ملازمین کو کم سے کم اجرت 37 ہزار نہ دینے والوں کی گرفتاریاں

4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ،وجہ کیابنی؟

datetime 23  اپریل‬‮  2025

4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ،وجہ کیابنی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں گداگری میں ملوث 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی راجا خرم نواز نے کی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قائمہ کمیٹی کو… Continue 23reading 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ،وجہ کیابنی؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ ’خفیہ بیٹے‘ کی تصویر لیک، روس میں ہلچل مچ گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ ’خفیہ بیٹے‘ کی تصویر لیک، روس میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ خفیہ بیٹے کی ایک تصویر حال ہی میں منظرِ عام پر آئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا دی ہے۔ برطانوی جریدے “دی مرر” کی رپورٹ کے مطابق یہ تصویر ایک روسی حکومت مخالف ٹیلیگرام چینل “VChK-OGPU” کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔… Continue 23reading ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ ’خفیہ بیٹے‘ کی تصویر لیک، روس میں ہلچل مچ گئی

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 536