ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹی ایل پی کے مظاہرے میں پرتشدد کاررائیوں کے الزام میں پولیس نے پنجاب بھر سے اب تک 2716 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 251، شیخوپورہ سے 178، منڈی بہائوالدین سے 190،راولپنڈی میں 155، فیصل آباد میں 143، گوجرانوالہ میں 135، سیالکوٹ میں 128، اٹک میں… Continue 23reading مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرے پر 2716کارکنان گرفتار، زخمیوں کو ہسپتال سے چھٹی پر پکڑنے کا فیصلہ

سہیل آفریدی کا وزیراعلی بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025

سہیل آفریدی کا وزیراعلی بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا

پشاور (این این آئی)نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا اہم اقدام اٹھا لیا۔جاری اعلامئے کے مطابق وزیرِ اعلی سہیل آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کی خاتون کارکن صنم جاوید سے متعلق معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کو اپنے دفتر طلب کر لیا۔ وزیراعلی… Continue 23reading سہیل آفریدی کا وزیراعلی بنتے ہی پہلا اقدام، صنم جاوید کے معاملے پر آئی جی کو طلب کرلیا

نو منتخب وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی کا کل عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

نو منتخب وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی کا کل عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کل (16 اکتوبر) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کے انتظامات کے لیے صوبائی حکومت… Continue 23reading نو منتخب وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی کا کل عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ جس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل جی کی قیمت میں 1.81فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 2فیصد اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو… Continue 23reading آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں باپ کی کمسن بیٹی سے مبینہ زیادتی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

لاہور میں باپ کی کمسن بیٹی سے مبینہ زیادتی

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر اپنی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ بچی نے بیان میں بتایا کہ اس کے والد نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading لاہور میں باپ کی کمسن بیٹی سے مبینہ زیادتی

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

لزبن (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔رونالڈو نے گزشتہ روز ہنگری کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کیے۔ تاہم ان کی ٹیم میچ میں فتح حاصل نہ کرسکی اور مقابلہ 2ـ2 گول سے برابر رہا۔40 سالہ رونالڈو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

نعمان علی نے عبدالقادر کا 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

نعمان علی نے عبدالقادر کا 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کا 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔نعمان علی 5ٹیسٹ کے تسلسل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے، انہوں نے کیریئر کے 16ویں سے 20ویں ٹیسٹ کے دوران 46وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading نعمان علی نے عبدالقادر کا 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

طلاق کی خوشی،ماں نے بیٹے کو دودھ سے نہلا دیا، ویڈیو وائرل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

طلاق کی خوشی،ماں نے بیٹے کو دودھ سے نہلا دیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)کہا جاتا ہے کہ ہر اختتام اداسی نہیں لاتا، کچھ اختتام نئے آغاز کا پیغام ہوتے ہیں، ایسا ہی ایک منفرد واقعہ بھارت میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک شخص نے اپنی طلاق کو غم کے بجائے جشن میں بدل دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے… Continue 23reading طلاق کی خوشی،ماں نے بیٹے کو دودھ سے نہلا دیا، ویڈیو وائرل

دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی کی معاشی امور سے متعلق عدالت دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت بی آر شیٹی کو 16 کروڑ 87 لاکھ درہم ادائیگی کا حکم دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ کے جسٹس اینڈریو موران نے کہا کہ بی آر شیٹی کی… Continue 23reading دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 1,067