پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سوٹ کیس سے لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل قریبی خاتون دوست نکلی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

سوٹ کیس سے لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل قریبی خاتون دوست نکلی

کراچی(این این آئی)شاہ لطیف ٹائون عبداللہ گوٹھ صافی چوک کے قریب سوٹ کیس سے شہری کی لاش ملنے کے واقعے کا معمہ حل کرلیا گیا۔شاہ لطیف ٹائون پولیس نے شہری کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو شاہ لطیف ٹائون تھانے کے علاقے… Continue 23reading سوٹ کیس سے لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل قریبی خاتون دوست نکلی

محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ختم ہونیکے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

datetime 23  اپریل‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ختم ہونیکے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)شہر میں جاری ہیٹ ویوکے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہا اور محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ گرمی کی شدید لہر مزید ایک روز جاری رہے گی اور اس کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہوں گی تاہم موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ختم ہونیکے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

سعودی عرب میں غیر یقینی موسم کے باعث ریڈ الرٹ جاری

datetime 22  اپریل‬‮  2025

سعودی عرب میں غیر یقینی موسم کے باعث ریڈ الرٹ جاری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مدینہ ریجنوں کے متعدد شہروں کے لیے غیر یقینی موسم کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمے کی جانب سے دیگر ریجنوں کے شہروں کے لیے بھی ریڈ الرٹ جاری… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر یقینی موسم کے باعث ریڈ الرٹ جاری

مقتول بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں

datetime 22  اپریل‬‮  2025

مقتول بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں

نئی دہلی(این این آئی)گزشتہ سال قتل ہونے والے بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے ڈیشان صدیقی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ذیشان صدیقی نے خبر رساں ادارے کہا کہ گزشتہ تین دن سے انہیں مسلسل ای میلز موصول ہو رہی ہیں، جن میں… Continue 23reading مقتول بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں

امریکی ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل

datetime 22  اپریل‬‮  2025

امریکی ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز کو اورلینڈو ایئرپورٹ پر ٹیک آف کی تیاری سے قبل انجن میں آگ لگ گئی، طیارہ مسافروں سے بھرا ہوا تھا جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بتایاکہ ہوائی جہاز، فلائٹ 1213، تقریبا صبح 11:15 بجے روانگی کی تیاری کر… Continue 23reading امریکی ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل

کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برفباری کم ترین سطح پر، 2ارب آبادی خطرے میں پڑگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2025

کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برفباری کم ترین سطح پر، 2ارب آبادی خطرے میں پڑگئی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برفباری کم ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے تقریبا 2ارب افراد کی زندگی خطرے میں ہے۔حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کوہ ہندوکش و ہمالیہ جو افغانستان سے میانمار تک پھیلے ہوئے ہیں، آرکٹک اور انٹارکٹیکا… Continue 23reading کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برفباری کم ترین سطح پر، 2ارب آبادی خطرے میں پڑگئی

شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’ عمران خان

datetime 22  اپریل‬‮  2025

شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’ عمران خان

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت سے جان چھوٹنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کوبانی پی ٹی آئی سے جیل میں وکلاء نے ملاقات کی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شیرافضل مروت کے وکلاء کی… Continue 23reading شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’ عمران خان

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے 27 سیاح ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2025

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے 27 سیاح ہلاک

سری نگر (نمائندہ خصوصی):مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نامعلوم حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 27 سیاح جاں بحق جبکہ 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد میں بڑی تعداد بھارتی ریاست… Continue 23reading مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے 27 سیاح ہلاک

مبینہ نازیبا ویڈیوز کا معاملہ،سجل ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2025

مبینہ نازیبا ویڈیوز کا معاملہ،سجل ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا

لاہور (این این آئی) معروف ٹک ٹاکر و میزبان سجل ملک نے مبینہ نازیبا ویڈیوز کو فیک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ویڈیوز کے وائرل ہونے پر شدید ذہنی پریشانی کا شکار ہوں، میڈیا سے درخواست ہے جعلی ویڈیوز میرے نام سے منسوب نہ کی جائیں، خبر شائع کرنے سے قبل تصدیق کی… Continue 23reading مبینہ نازیبا ویڈیوز کا معاملہ،سجل ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا

1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 536