جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہنرمند، نیم ہنرمند اور غیر ہنرمند (نان سکلڈ) مزدوروں کی نئی اجرتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہنرمند ڈیلی ویجرز کی روزانہ کی اجرت 1,975روپے جبکہ ماہانہ تنخواہ 45,945روپے ہوگی۔نیم ہنرمند افراد کی روزانہ اجرت 1,558روپے اور ماہانہ 43,108 روپے مقرر کی گئی ہے۔نان سکلڈ افراد کے لیے روزانہ کی اجرت 1,538روپے اور ماہانہ تنخواہ 40,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…