ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر
اسلام آباد (این این آئی)اقوامِ متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔تنظیم کے مطابق ہانیہ خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے لیے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ ہانیہ نے خواتین کے لیے برابری اور انہیں با اختیار بنانے کو اپنی اولین ترجیح قرار… Continue 23reading ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر







































